میرا مقدمہ، خدارا میری مدد کریں (عبدالباسط علوی) میں ایک کوالیفائيڈ انجینئرہوں۔ یوای ٹی لاہور سے مکینیکل انجینئرنگ کے ساتھ برطانیہ سے ایم بی اے بھی کر رکھا ہے- ایچ آر،ایڈمن،لاجسٹکس،پروکیورمنٹ،سپلائ چین،انجینئرنگ اور پاور پلانٹس میں اٹھارہ سال سے ذائد تجربہ ہے- پاکستان،برطانیہ اور سعودی عرب میں متعدد کمپنیوں میں کام کیا ہے-میری قابلیت اور تجربے کی تفصیل میری لنکڈان پروفائل میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے https://www.linkedin.com/in/qazi-abdul-basit-alvi-028707129/ اس کے علاوہ میں ایک کالم نگار اور بلاگر بھی ہوں- ڈرامہ اور فلم نویسی سے بھی لگاؤ ہے-عرصہ درازسےکئ قومی اور بین الاقوامی اخبارات ،جرائد اور ویب سائٹس میں اردو اور انگریزی زبانوں میں لکھ رہا ہوں-میرا صحافتی اور تخلیقی کام میرے فیس بک پیج https://www.facebook.com/MrObserver-AB-Alvi-588041941573055/ ارور ٹویٹر اکاؤنٹ @abdulbasitalvi پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ان تمام صلاحیتوں اور تجربے کے باوجود میں دو سال سے بیروزگار ہوں- سفارش اور دیگر وسائل نہ ہونے کی وجہ سے کوئ نوکری نہیں مل رہی-ہر جگہ کوئ نہ کوئ م...